ٹینا دتا نے اپنے نئے انداز سے سب کو حیران کردیا
ٹینا دتا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو ہندی ٹیلی ویژن میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔
ٹینا دتا نے اپنے نئے انداز سے سب کو حیران کردیا
تفسیلات کے مطابق ٹینا دتا ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو ہندی ٹیلی ویژن میں اپنے کام کے لیے جانی جاتی ہیں۔ اسے ڈرامہ سیریز اترن میں اچھا کا کردار ادا کرنے سے شہرت ملی .اس نے اسٹنٹ پر مبنی ریئلٹی شو کھتروں کے کھلاڑی 7 اور ریئلٹی سیریز بگ باس 16 میں شرکت کی۔
بگ بوس کے بعد سے ان کی شہرت میں اضافی دیکھنے میں آیا لیکن ان کو اس طرح کی مقبولیت نہیں مل سکی جس کی انہوں نے توقہ کی تھی۔ فل حال وہ سوشل میڈیا پر کافی نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں ان کے نیے انداز نے لوگوں کو حیران کردیا۔
جب انہوں نے اپنی کچھ تصاویر سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر ڈالی۔