Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میں جانتی ہوں کہ میری مسکراہٹ آپ پر کتنی طاقت رکھتی ہے. 🌝 مہوش حیات

مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں اور پہلے ٹیلی ویژن میں کام کرتی تھیں۔

0

میں جانتی ہوں کہ میری مسکراہٹ آپ پر کتنی طاقت رکھتی ہے. 🌝 مہوش حیات

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ہیں جو بنیادی طور پر اردو فلموں اور پہلے ٹیلی ویژن میں کام کرتی تھیں۔ انہوں نے کامیڈی فلم جوانی پھر نہیں آنی سے فلم میں ڈیبیو کیا اور بعد میں وہ ایکٹر ان لا میں نظر آئیں۔

وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ ان کا شمار پاکستان کی مہنگی ترین اداکارہ میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے بڑی محنت اور لگن کے بعد اس مقام کو حاصل کیا ہے۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جس کے بعد وہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گییئں۔

Comments
Loading...