Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے کی سوئی سادرن گیس کے ہیڈ افس میں اعلی افسران سے ملاقات

ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں سے وہ مسائل حل ہو رہے ہیں۔

0

ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے کی سوئی سادرن گیس کے ہیڈ افس میں اعلی افسران سے ملاقات

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں سے نارتھ کراچی نارتھ ناظم اباد نیو کراچی میں گیس پائپ لائن میں جو پانی اگیا تھا الحمدللہ ایم کیو ایم پاکستان کی کاوشوں سے وہ مسائل حل ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ بروز جمعہ مورخہ18
اکتبور 2024 حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی جمال احمد، ریحان اکرم، عبدالباسط، معاذ محمود، نے سوئی سادرن گیس کے ہیڈ افس میں جی ایم ڈی ایم اور دیگر اعلی افسران سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں دیگر مسائل پر بات چیت کی اور حلقے میں سوئی سدرن گیس کے مسائل جیسے کہ بلنگ کے مسائل مٹر چوری اور لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے اگاہی دی۔ اس میں اعلی افسران نے بہت جلد مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔

Comments
Loading...