رضوان سمیع نے یوسی 8 کے ڈی اے گراونڈ کا قبضہ اور ٹھیکیدار کا کاروبار بند کروا کے نوجوانوں…
پچھلے 8 ماہ سے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی طرف سے یہ گراؤنڈ ٹھیکے پر دیا گیا تھا۔ ٹھیکدار فی میچ 9 ہزار روپے وصول کر رہا تھا۔ ایک دن میں 3 میچ ہو رہے تھے۔ گویا ایک دن کی لوٹ مار 27 ہزار روپے تھی۔