Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

بفرزون محلہ کمیٹی کی نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین عاطف علی خان سے اہم ملاقات

محلہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ٹاون چئیرمین نے ہمارے تمام مطالبات سننے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔

0

کراچی : نارتھ ناظم آباد میں ٹاون کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بفرزون کی محلہ کمیٹی نے اپنے وفد کے ساتھ نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین جناب عاطف علی خان سے اہم ملاقات کی۔

اس ملاقات میں بفرزون محلہ کمیٹی نے ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کو اپنے مسائل بیان کئے۔ جس میں پانی کا مسلہ، سیوریج کے مسائل اور علاقہ میں موجود دیگر مسائل شامل تھے۔ جس پر عاطف علی خان نے ان کو جلد از جلد حل کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔

جس پر محلہ کمیٹی نے ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کا شکریہ ادا کیا۔

@karachi.alerts

Bufferzone Mohalla Qametti Meeting with Town Chairman Atif Ali Khan. Karachi KarachiAlerts News Updates Viral

♬ original sound – Karachi Alerts – Karachi Alerts
Comments
Loading...