Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

0

کراچی : میئر کراچی نے اندرونی گلیوں کے ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہر کی اندرونی گلیوں کی بحالی اور بہتری کے کاموں پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کے مختلف علاقوں میں جاری کاموں کی رفتار مزید تیز کر دی ہے۔

شبیر آباد اور چنیسر ٹاؤن کی حدود میں مختلف گلیوں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Comments
Loading...