جماعت اسلامی کا کراچی سے روانہ ہونے والا ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا، استقبال کےلئےعوام کا سمندر امڈ آیا
کراچی : امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں بھتہ لیوی کے خلاف لانگ مارچ کا کراچی سے آغاز۔ انہوں نے کہا کہ یہ قافلہ پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے حقوق کیلئے نکلا ہے، حکومت کو پیچھے ہٹنا ہوگا، اب فیصلہ اسلام آباد میں ہوگا۔ انشاءاللّٰہ پاکستانی قوم کو ظلم کے نظام سے نجات دلائیں گے!۔
جماعت اسلامی کا کراچی سے روانہ ہونے والا ٹرین مارچ حیدرآباد پہنچ گیا، استقبال کےلئےعوام کا سمندر امڈ آیا۔