Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کامبنگ آپریشن اوراس سے محلقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کیا جا رہا ہے

آپریشن میں متعتد افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا جارہا ھے

0

کامبنگ آپریشن اوراس سے محلقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کیا جا رہا ہے

کراچی : شارع نور جہاں تھانے کی حدود میں جناب ایس ایس پی صاحب سینٹرل کی ہدایات پر ایس ڈی پی او شادمان کی نگرانی میں ایس ایچ او شارع نور جہاں اور ایس ایچ او حیدری مارکیٹ، ایس ایچ او نارتھ ناظم آباد، ایس ایچ او گلبرگ، ایس ایچ او تیموریہ، ایس ایچ او عزیزآباد، بمعہ پولیس کی لیڈیز کانسٹیبلان اور نفری کے ھمراہ کامبنگ آپریشن کیا جارہا ھے۔

کامبنگ آپریشن اوراس سے محلقہ علاقوں میں جرائم پیشہ افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے کیا جا رہا ہے جسمیں متعتد افراد کو تلاش ڈیوائس کی مدد سے چیک کیا جارہا ھے۔

دوران آپریشن ایس ڈی پی او شادمان ایس ایچ او شارع نور جہاں ،اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایچ او صاحبان اور پولیس موبائل ہمراہ نفری انٹیلیجنس اسٹاف لیڈی سرچرز اور اسٹاف موجود ھے۔

Comments
Loading...