Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، اصل وجہ سامنے آگئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارتی کا اہم بیان سامنے آگیا۔

0

پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارتی نے اپنے حالیہ بیان میں پاکستان بھر میں موجود سست انٹرنیٹ کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں جارئ انٹرنیٹ کی سست روی کی بنیادی وجہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر جوڑنے والی سات بین الاقوامی سب میرین کیبلز میں سے دو ایس ایم ڈبلیو 4 اور اے اے ای1 میں خرابی ہے۔

واضح رہے کہ ایس ایم ڈبلیو 4 سب میرین کیبل میں خرابی اکتوبر 2024 کے اوائل تک ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔ جب کہ سب میرین کیبل اے اے ای 1 کی مرمت کردی گئی ہے جس سے انٹرنیٹ کی موجودہ صورتحال میں بہتری آئے گی۔

Comments
Loading...