ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر پرائم منسٹر یوتھ اسکل پروگرام کے چیئرمین رانامشہود کی سربراہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے وفد کا دورہ، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی و دیگر سے ملاقات
سندھ حکومت آج بھی 1.2 ارب روپے ہر ماہ کے ایم سی کو تنخواہوں اور پینشن کی مد میں ادا کرتی ہے، جو کسی دور میں اس وقت کے سٹی ناظم مصطفی کمال نے ایک ماہ کے لئے 500 ملین ادھار مانگیں تھے۔ سعید غنی