کراچی جمال احمد کی آل آمنہ اپارٹمنٹ کے مکینوں اور فلیٹ یونین سے ملاقات Webdesk Nov 15, 2024 0 جمال احمد نے یقین دلایا کہ متحدہ قومی موومنٹ ان کے مسائل کے حل کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرے گی۔
کراچی بڑھتی ہوئی آبادی کے حساب سے واٹر اینڈ سیوریج سسٹم کوتبدیل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ محمدیوسف Webdesk Nov 15, 2024 0 یونین کمیٹی نمبرز 09 ، 06 اور 03 میں واٹر اینڈ سیوریج لائنوں کی تبدیلی کے کام کا جائزہ۔
کراچی جماعت اسلامی کی سیاست خدمت کی سیاست ہے اس جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کررہے ہیں۔چیئرمین محمد… Webdesk Nov 14, 2024 0 چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کے دست مبارک سے انصار القریش کمیونٹی سینٹراور توحیدی مسجد روڈسیکٹر الیون ڈی کا افتتاح۔
دلچسپ معلومات سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں لبنانی فیشن ڈیزائنر ايلی صعب کی جانب سے فیشن شو کا انعقاد Webdesk Nov 14, 2024 0 ۔ 1001 سیزنز آف ایلی صعب نامی فیشن شو میں لگژری برینڈ نے نت نئے ملبوسات پیش کیے۔
خبریں کراچی میں مختلف منصوبوں میں یو اے ای کی کمپنیز کی سرمایہ کاری پر بھی بات چیت۔ ترجمان… Webdesk Nov 14, 2024 0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الریمیثیکی ملاقات
خبریں ڈونر ایجنسیز کے تعاون سے سیلاب متاثرین کے لیے21 لاکھ گھر بنا رہے ہیں۔ مراد علی شاہ Webdesk Nov 14, 2024 0 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے امریکا کے پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ فار پاکستان، الزبتھ ہورسٹ کی ملاقات
صحت و تعلیم پاکستان کی پہلی “ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی” کا ڈرافٹ منظور Webdesk Nov 14, 2024 0 وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ٹرانس جینڈر ایجوکیشن پالیسی کا مسودہ منظور کر لیا گیا۔
کراچی جمال احمد اور واٹر بورڈ کے ایکس سی این سہیل اطیب کی علاقہ مکین سے اہم ملاقات Webdesk Nov 14, 2024 0 یوسی آرگنائزر سمیر جوائنٹ و اراکین یوسی کمیٹی اور ساتھیوں سے ملاقات کی۔
خبریں کام کے معیار پر کسی بھی قسم کے سمجھوتے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ شرجیل انعام میمن Webdesk Nov 13, 2024 0 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے حکام کو ریڈ لائن اور یلو لائن بی آر ٹی منصوبوں پر تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت
خبریں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر شیخ کی ملاقات Webdesk Nov 13, 2024 0 ملاقات میں ماہیگیروں کے مسائل سے متعلق بات چیت کی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ