کراچی آئی پی پیز مافیا، حافظ نعیم الرحمن کا 31جنوری کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان Webdesk Jan 26, 2025 0 احتجاجی تحریک کو ازسر نوشروع کیا جائے گا،دھرنوں میں ہی عوام کو آئندہ کاروڈمیپ دیا جائے گا ٗ ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس سے خطاب
کراچی دین اسلام اور زندگی کے معاملات سیاست،حکومت و ریاست کو الگ نہیں کر سکتے۔امیر عبدالقدیر… Webdesk Jan 26, 2025 0 بندگی غیرمشروط اطاعت کا نام ہے۔رب کریم نے جتنی عبادا ت ہم پر فرض کی ہیں وہ بندہ مومن کی ضرورت ہیں۔امیر عبدالقدیر اعوان
کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر فٹ پاتھ صاف کرنے کا ہدف جاری Webdesk Jan 26, 2025 0 ٹیموں نے ناظم آباد میں غیر قانونی تجاوزات کو کامیابی سے ہٹا دیا۔
کراچی اقبال ساند نے کعبہ والیہ مسلم جماعت کے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا Webdesk Jan 26, 2025 0 موسیٰ جمال کوصدر، محمد وسیم کوجنرل سیکریٹری و دیگر عہدیداران کومبارک باد پیش کی۔قاضی مصطفی
کراچی معراج شریف سرکاردوعالم ﷺ کے معجزات میں ایک عظیم معجزہ ہے Webdesk Jan 26, 2025 0 انجمن نوجوانان اسلام پاکستان کے سربراہ سماجی رہنمامحمدسلیم عطاری کا کراچی کے مختلف مقامات پرمنعقدہ معراج النبی ﷺکانفرنس سے اظہارخیال
کراچی علامہ اقبال کانفرنس کے اختتام پر سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ سابق وفاقی وزیرپیٹرولیم ڈاکٹرحاجی… Webdesk Jan 26, 2025 0 اکابرین تحریک پاکستان کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی،ملک میں شرعی قوانین اورنظام مصطفی کے نفاذ کیلئے دعاکی گئی۔
خبریں ترقی اور امیدوں کے قافلے نے کورنگی کا رُخ کرلیا۔ Webdesk Jan 25, 2025 0 آج کورنگی میں روڈز اور راستوں کی بحالی کی اسکیم کا میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ نے مل کر افتتاح کیا اور کورنگی والوں کی مزید خدمت کا اعلان بھی کیا۔
پولیس پولیس کی رات گئے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی۔ Webdesk Jan 25, 2025 0 سائیٹ ایریا میں متحرک تین رکنی ڈکیت / کیش آسنیچنگ گروہ بے نقاب۔
خبریں کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے وفد کی سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات Webdesk Jan 25, 2025 0 کے یو جے کے وفد نے صدر حسن عباس اور جنرل سیکریٹری لبنیٰ جرار کی قیادت میں سندھ سیکریٹریٹ میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ملاقات کی
دلچسپ معلومات کچھوؤں کی ہلاکتوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی Webdesk Jan 25, 2025 0 ساحل پر موجود خطرے سے دوچار کچھوے کی 50 نئی لاشوں میں سے 31 بسنت نگر اور نیلنکرائی کے درمیان پائی گئیں اور نسبتاً تازہ تھیں۔