خبریں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرز کے لئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی کردی گئی Webdesk Sep 16, 2024 0 تمام نئی اور پرانی گاڑیوں کو رجسٹریشن یا ٹرانسفر کے عمل کے دوران بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت ہوگی، سینئر وزیر شرجیل انعام میمن
خبریں حکومت سندھ کی جانب سے پیدائش کے اندراج کی سہولت مفت فراہم کرنے کا تاریخی فیصلہ، سندھ… Webdesk Sep 16, 2024 0 پیدائش کے اندراج کے نئے اقدام کا مقصد رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانا اور پسماندہ طبقوں کے لیے قابل رسائی بنانا ہے۔ شرجیل انعام میمن
خبریں گھر گھر کچرا اٹھانے کے یوسی یا ٹائون کی جانب سے پرائیویٹ لوگوں کو دئیے جانے والے اجازت… Webdesk Sep 16, 2024 0 ارکان سندھ اسمبلی اگر کسی مسئلہ کی نشاندہی کرتا ہے تو متعلقہ وزیر اور افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان کے نہ صرف فون اٹھائیں بلکہ ان کو حل بھی کریں۔سعید غنی
دلچسپ معلومات سفاری پارک میں نئے جانوروں کا اضافہ، عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا Webdesk Sep 16, 2024 0 کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک انتظامیہ کو ہدایت کی کہ نئے جنم لینے والوں کا خصوصی خیال رکھا جائے۔
کراچی ٹائون کے عملہ نے فوری طور پر درخت کو سڑک سے ہٹا دیا۔ فرحان غنی چیئرمین چنیسر ٹاؤن Webdesk Sep 14, 2024 0 درخت زائد العیاد ہونے کے باعث گر گیا تھا۔ فرحان غنی
کراچی وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن ظہیر،واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کے ذمہ داران اور ٹاؤن… Webdesk Sep 14, 2024 0 اجلاس میں جشن ِعید میلادالنبیؐ کے حوالے سے کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ۔
پولیس پی آئی بی پولیس نے پولیس مقابلے کے دوران فرار ہونے والے مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Sep 13, 2024 0 پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے ملزم ہیری سن ولد عباس چن کو گرفتار کیا۔
خبریں سندھ میں وفاقی حکومت کی اہم سڑکوں کے فنڈ جاری کر کے کام شروع کرنے کا فیصلہ Webdesk Sep 13, 2024 0 وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب کی ملاقات
خبریں سندھ حکومت نے سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت بلدیاتی نمائندوں کو سیاسی، مالی اور… Webdesk Sep 13, 2024 0 ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز مختلف ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سے توجہ دلائو نوٹس کے جواب میں کیا۔
کراچی ایم کیو ایم میں فوزیہ خان ،شبانہ نور و دیگر کو شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتے… Webdesk Sep 13, 2024 0 ایم کیو ایم کے فکر و فلسفہ سے متاثر ہو کر اس میں شمولیت اختیار کی ہے۔فوزیہ خان