Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

کراچی

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

کراچی کے میئر کا 100 دنوں میں تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کرنے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق کراچی کے میئر نے آج ایک اہم اور ہدفی منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت شہر کے تمام جاری ترقیاتی منصوبے اگلے 100 دنوں کے اندر مکمل کیے جائیں گے، تاکہ شہری بہتری میں تیزی آئے اور عوام کا اعتماد بحال ہو۔ میئر نے سٹی ہال میں…

رہائشیوں کی جانب سے شکایات پر اے سی گلبرگ نے غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف چھاپے میں ایک غیر لائسنس…

کراچی : شہر میں مختلف علاقوں گھروں میں سوفٹ وئیر ہاوس کھلنے لگے ہیں۔ بہت سے نئی کام کرنے والے آج کل اس طرح کام کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس حوالے سے گلبرگ کے علاقہ سے علاقہ مکین کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی۔ رہائشیوں کی جانب سے شکایات…

اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی اور ٹی ایم سی نیو کراچی کی جانب سے 4کے راؤنڈ اباؤٹ پر انسداد تجاوزات مہم جاری

کراچی : شہر بھر میں مختلف مقام پر روز کی بنیاد پر غیر قانونی تجاویزات کے خلاف کاروائی کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں بھی ڈی سی طاحہ سلیم کی زیر نگرانی روز کی بنیاد پر کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی اور ٹی ایم…

ارشد عبداللہ وہرہ کے ترقیاتی فنڈز سے رنچھوڑلائن ٹاؤن یوسی 5 میں کام کا آغاز

کراچی : حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ارشد عبداللہ وہرہ کا جو ترقیاتی کام ہیں۔ اس میں سے جو کام رنچھوڑلائن ٹاؤن یوسی 5 گزدرآباد کا کام آ گیا ہے۔ اس حوالے سے آج جی الانہ گورنمنٹ پرائمری اسکول والی گلی ہوتی مارکیٹ میں ترقیاتی منصوبوں کا آغاز…

انڈا موڑ خضرا مسجد کے پاس گٹر کا پانی جمع ،مئیر کراچی سے فوری ایکشن کی درخواست ۔ ۔ ۔

کراچی : شادمان ٹاون میں موجود خضرا مسجد کے سامنے گٹر کا گندا پانی جمع ہونا شروع ہوگیا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقہ مکین اور نماز پڑھنے آنے والوں کو کافی زیادہ مشکلات کا سامنا ہے۔ علاقہ مکین اس پانی کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان نظر آتے ہیں۔ …

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ہونے والی محنت اب بند آنکھوں سے بھی نظر آتی ہے۔

کراچی : نیا سال، نئی قیادت اور ترقی کے نئے راستے! کراچی نہ کبھی کسی سے کم تھا، نہ ہے، اور نہ ہوگا۔ اگر یقین نہیں تو اپنی آنکھوں سے دیکھ لیجیے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں ہونے والی محنت اب بند آنکھوں سے بھی نظر آتی ہے۔…