صاف ستھرے ماحول کی فراہمی کے لئے سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ ڈمپنگ پوائنٹس کو آبادیوں سے باہر منتقل…
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ،نیو کراچی ٹاؤن انتظامیہ کے باہمی تعاون سے کام کرنا چاہتا ہے۔ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ طارق نظامانی