لیاری کے مختلف علاقوں میں کچرا ٹھکانے لگانے کی سرگرمیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور لیاری لوکل کونسل کے نمائندوں کا اجلاس ہوا۔
At Karachi Alerts News – In News Tab you will read news from all around the world.