شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
کراچی : شہر میں انڈر پاسز سے لائٹس چوری اور دیگر چوری کی شکایات کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر ڈائریکٹر سٹی وارڈنز صائم عمران کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نشہ کرنے والے افراد کو چوری کی کوشش کے دوران رنگے!-->…