Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

کراچی کی تاجر برادری کا دوٹوک اعلان: نئے انتظامی یونٹ کی بھرپور حمایت

کراچی: تاجر کنونشن کے زیرِ اہتمام نئے انتظامی یونٹ کے حوالے سے اہم پروگرام منعقد ہوا، جس میں کراچی کی تمام بڑی تاجر تنظیموں نے شرکت کی۔ مرکزی تاجران فورم کا وفد چیئرمین جاوید صدیقی کی قیادت میں شریک ہوا۔ وفد میں جنرل سیکریٹری محمد جمال…

شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔

کراچی : کے ایم سی سٹی وارڈن کی جانب سے نشئی افراد کے خلاف گھیرا مزید تنگ۔ شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والے افراد کے لیے شہر میں اب کوئی جگہ نہیں۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ سٹی وارڈنز کی جانب سے ضلع ساؤتھ اور ایسٹ کے مختلف…

بلدیہ ٹاؤن کی اہم سڑک دستگیر روڈ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر تعمیر و بحالی کی طرف جاری

کراچی : دس سال بعد سڑک بننے پر عوام بول اٹھے۔ کراچی میں نہ صرف ترقیاتی کام جاری ہیں بلکہ اب یہ واضح طور پر نظر بھی آ رہے ہیں، اور اس کی گواہی پورے کراچی کے ساتھ بلدیہ ٹاؤن کے عوام بھی دیں گے۔ بلدیہ ٹاؤن کی اہم سڑک دستگیر روڈ گزشتہ کئی…

ورلڈ میری ٹائم ڈے 2026 بلیو نیٹ پلس کا پاکستان کی بلیو اکانومی کے فروغ کے لیے مربوط پالیسیوں پر زور

کراچی یکم اکتوبر 2026: بلیو نیٹ پلس (بلو نیٹ+) نے ورلڈ میری ٹائم ڈے 2026 کے موقع پر ’’پالیسی سے عملی اقدامات تک: میری ٹائم ایکسیلنس کے فروغ کے لیے اقدامات‘‘ کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) اور…

بفرزون کے رہائشی اور پاکستان مرچنٹ نیوی کے ملازم شہید کاشف عمر کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان…

کراچی : بفرزون کے رہائشی اور پاکستان مرچنٹ نیوی کے ملازم شہید کاشف عمر کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے اور رہنماو کی آمد۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں نے گھر والوں سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر صغیر انصاری، ایم پی اے…

اے سی نارتھ ناظم آباد نے شادمان ٹاؤن کی مارکیٹ میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔

کراچی : اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد نے آج شادمان ٹاون میں موجود مارکیٹ کا دورہ کیا۔ جہاں انہوں نے مختلف دوکانداروں کے پاس موجود قیمتوں کی لسٹ چیک کی اور ان کا اس کی پابندی کرنے کو کہا۔ انہوں نے اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی کے اگر وہ…

پاکستان میں صحت کا شعبہ صرف انتظامی نہیں بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کا بھی اہم مسئلہ ہے۔ سید مصطفیٰ…

پاکستان : وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے لائف اسٹائل میڈیسن کانفرنس سے خطاب۔ وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں صحت کا شعبہ صرف انتظامی نہیں بلکہ قومی سلامتی اور معیشت کا بھی اہم مسئلہ ہے۔ بڑھتے ہوئے بیماریوں کے…