Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے ورثاء میں 52 لاکھ روپے کے چیکس تقسیم

کراچی: گلبرگ ٹاؤن کی منتخب بلدیاتی قیادت کی جانب سے ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے ورثاء میں واجبات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں میونسپل کمشنر گلبرگ ٹاؤن حمیر احمد نے ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کے ورثاء میں مجموعی طور پر 52 لاکھ…

گلبرگ ٹاؤن کا اندھیرے سے روشنی کی جانب سفر جاری، کھیلوں کے میدانوں میں فیلڈ لائٹس کی تنصیب

کراچی: گلبرگ ٹاؤن میں سڑکوں، پارکوں اور دیگر عوامی مقامات کی بحالی کے بعد کھیلوں کے میدانوں کو بھی جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں گلبرگ ٹاؤن کے ٹی گراؤنڈ میں فیلڈ لائٹس کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔ …

محمد یوسف کا ایک اور بڑا ترقیاتی اقدام، 4400 روڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے نارتھ کراچی میں دومنٹ چورنگی سے الحمید اسکول تک تعمیر ہونے والی دو رویہ 4400 روڈ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سڑک کو جماعت اسلامی کے مخلص کارکن اور سابق…

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ہیومن ڈیزائن فرم کے نمائندگان نے ملاقات

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے ہیومن ڈیزائن فرم کے نمائندگان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ایچ آئی وی اور ایڈز سے متعلق آگاہی کے لیے مؤثر اور عام فہم مواد کی تیاری، تخلیقی ڈیزائن اور ابلاغی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ…

دسویں سالانہ مائیکرو فنانس کانفرنس/سیکریٹری محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ فیصل…

تفصیلات کے مطابق دسویں سالانہ مائیکرو فنانس کانفرنس/سیکریٹری محکمہ ماحولیات، موسمیاتی تبدیلی و ساحلی ترقی سندھ فیصل احمد عُقیلی نے سندھ حکومت کے اقدامات اور ترجیحات سے تفصیلی آگاہ کیا۔ کاربن فنانسنگ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا اہم ذریعہ…

کراچی بلاول کا ہے اور بلاول کراچی کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا نئے تعمیر شدہ پیپلز کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ۔ میئر کراچی نے کل چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھوں ہونے والی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی کے…