Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان ٹاون میں موجود برساتی نالے کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا

کراچی : شادمان ٹاون میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ترقیاتی کام کئے جارہے ہیں۔ جس میں مئیر کراچی نے شادمان ٹاون میں موجود آئی ٹی پارک کا افتتاح بھی کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شادمان نمبر 1 سے…

ایم کیو ایم پاکستان کی جناب سے آئی ٹی پارک سے ناگن تک کی سڑک کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی نے اس حوالے سے شادمان ٹاون کا دورہ بھی کیا تھا۔ شادمان محلہ کمیٹی کے صدر عمیر عثمانی نے ان کو ترقیاتی کام کے حوالے سے…

شادمان ٹاون سیکٹر 14بی میں ایک اور گلی کی سیوریج لائین نارتھ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے ڈال دی گئی

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی 2، جس کے چئیرمین فرحان سہیل ہیں۔ انہوں نے شادمان ٹاون میں بہت ساری گلیوں میں موجود سیوریج کا مسلہ حل کیا ہے۔ اس میں شادمان ٹاون سیکٹر 14اے اور سیکٹر 14بی دونوں شامل ہیں۔ حال ہی میں شادمان ٹاون…

نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین عاطف علی خان کی جانب سے آبدار پارک سیکٹر 14اے کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

کراچی : شادمان ٹاون سیکٹر 14اے میں نارتھ ناظم آباد ٹاون چئیرمین جناب عاطف علی خان کی جانب سے ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ عاطف علی خان نے آبدار پارک میں ان ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا تھا۔ جس کے بعد آبدار پارک کی تعیر شروع ہوئی۔ …

مصطفیٰ کمال نے پاکستان کی انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام کے موضوع پر منعقدہ قومی مباحثے میں…

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے پاکستان کی انتظامی تنظیمِ نو اور نئے صوبوں کے قیام کے موضوع پر منعقدہ قومی مباحثے میں شرکت کی۔ مباحثے میں نئے صوبوں کے قیام کے سیاسی، انتظامی اور مالیاتی پہلوؤں، مؤثر طرزِ حکمرانی،…

ایف بی آر افسران کی ذمہ داری ہے کہ وہ قوم کی توقعات کے مطابق اپنی کارکردگی بہتر کریں۔ وزیراعظم محمد…

اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. وزیراعظم نے ایف بی آر میں اصلاحات کی رفتار میں تیزی لانے کی ہدایت کردی. گفتگو کرتے ہوئے…

سندھ کے شہری مسائل کا واحد حل نئے انتظامی یونٹس ہیں۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد میں قانونی ماہرین و لیگل ایڈ کمیٹی کا اہم اجلاس، شہری سندھ کے مسائل، نئے انتظامی یونٹس، قوانین کے سقم دور کرنے اور اسیر ساتھیوں کی رہائی کے لئے قانونی حکمت عملی پر غور

اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا آئی ایس پی آر کا یادگار دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ خصوصی…

تفصیلات کے مطابق اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا آئی ایس پی آر کا یادگار دورہ ، ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ خصوصی نشست۔ شہداء کی داستانیں نوجوان نسل کیلئے مشعلِ راہ، اسکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی کے کیڈٹس کا شہداء سے عقیدت اور محبت کا…