حافظ شیراز احمد کی زیر نگرانی سیکٹر 5ڈی ، یوسی4 ، نیوکراچی ٹاؤن سڑکوں کی بحالی کا عمل جاری ہے۔
کراچی : نیوکراچی ٹاون یوسی4 سیکٹر 5 ڈی میں سڑکوں کی حالت بہت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے علاقہ مکین کافی زیادہ پریشان نظر آرہے تھے۔
اس پریشانی کو دیکھتے ہوئے حافظ شیراز احمد نے اپنی نگرانی میں ٹریکٹر منگوا کر گلیوں کی بحالی کا عمل شروع!-->!-->!-->…