Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

نیوکراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوکراچی ٹاؤن کے چیئرمین نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقے میں روڈ کارپیٹنگ کے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ چیئرمین نے کہا…

میئر کراچی کا ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی مخدوش حالت کا نوٹس۔

کراچی : میئر کراچی کا ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی مخدوش حالت کا نوٹس۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی حالت کا نوٹس لیے جانے کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا۔…

بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر…

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی مزید مؤثر بنانے کا حکم بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ اسپتالوں میں فائر ایکسٹنگوشرز،…

لائبریری کا مقصد طلبہ کے لیے جدید تعلیمی، تحقیقی اور تخلیقی ماحول فراہم کرنا ہے۔ وزیر جامعات محمد…

کراچی : وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو نے سیکریٹری جامعات غلام عباس بلوچ کے ہمراہ اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج سکھر میں جدید سہولیات سے آراستہ مرکزی لائبریری کا افتتاح کردیا۔ وزیر جامعات محمد…

سندھ کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے قومی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرکے صوبے کا نام روشن کیا۔…

کراچی : سندھ حکومت کا نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے باکسرز اور انٹرنیشنل سطح پر ساؤتھ ایشین اور ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کے گولڈ میڈلسٹ جوجڈسو کے کھلاڑیوں کو سراہنے اور حوصلہ افزائی کے لیے لیاقت نیشنل لائبریری کراچی میں…