Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

ڈپٹی کمشنر سینٹرل طلحہ سلیم اور چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر 5جے میں ناصرہ اسکول کے…

کراچی: ڈپٹی کمشنر سینٹرل طلحہ سلیم اور چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے سیکٹر فائیو جے میں ناصرہ اسکول کے سامنے نئی تعمیر ہونے والی سڑک کا مشترکہ افتتاح کیا۔ بعد ازاں انہوں نے سیکٹر الیون جی میں واقع گورنمنٹ گرامر شیخ سعدی اسکول کا دورہ…

ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے…

کراچی : ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ کے واقعے میں پولیس اہلکار کی شہادت اور ایک کے زخمی ہونے کے واقعے ملوث ملزمان کی گرفتاری۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ایڈشنل آئی جی کراچی آزادخان، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹرفرخ لنجار ایس ایس پی ایسٹ…

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس

صوبے میں پولیو وائرس کے خلاف پیش رفت کا جائزہ لیا گیا کراچی (16 ستمبر 2026): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کو پولیو کے خاتمے کے لیے قائم صوبائی ٹاسک فورس (پی ٹی ایف) کے اجلاس کی صدارت کی اور صوبے میں پولیو وائرس کے خلاف پیش رفت…

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں 200 بستروں پر مشتمل نیو ایمرجنسی کا دورہ۔

پاکستان : وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا پمز ہسپتال میں 200 بستروں پر مشتمل نیو ایمرجنسی کا دورہ۔ وفاقی وزیر نے نیو ایمرجنسی میں جاری تیاریوں، مکمل کیے گئے کام، دستیاب طبی سہولیات اور آپریشنل انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر…

خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ خوراک (ڈبلیو ایف پی) پاکستان کی…

کراچی: خاتون اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ خوراک (ڈبلیو ایف پی) پاکستان کی نمائندہ اور کنٹری ڈائریکٹر انیتا ہرش کی سربراہی میں وفد کی ملاقات۔ ملاقات میں غذائی تحفظ، موسمیاتی مسائل اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں…

اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔

کراچی : ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ سینٹرل طاحہ سلیم کی زیر نگرانی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر کاروائی جاری ہے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر ناظم آباد نے ملٹی چوک ناظم آباد میں قیمتوں کی جانچ پڑتال کی۔ انہوں نے دوکانداروں سے بھی بات کی۔ …