Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکز بہادرآباد میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کا اہم اجلاس

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام مرکز بہادرآباد میں مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے جاری عوامی آگاہی مہم اور ڈیجیٹل حکمتِ عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اجلاس سے مجھ سمیت…

ہمیں قائداعظم محمد علی جناحؒ کے اصول ایمان، اتحاد اور تنظیم کو اپنی قومی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا،…

موجودہ دور میں ملکی دفاع صرف سرحدوں کی حفاظت تک محدود نہیں بلکہ مضبوط معیشت، معیاری تعلیم، قومی یکجہتی، سیاسی استحکام اور نوجوان نسل کو جدید علوم سے آراستہ کرنا بھی قومی سلامتی کا اہم حصہ ہے۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

اب طلبہ و طالبات کو کسی بھی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ یا پیشگی رقم ادا نہیں کرنا پڑے گی۔ حنا پرویز بٹ

پنجاب : حنا پرویز بٹ صاحبہ نے اپنے حالیہ ٹیوٹ میں کہا کہ اب طلبہ و طالبات کو کسی بھی قسم کی ڈاؤن پیمنٹ یا پیشگی رقم ادا نہیں کرنا پڑے گی۔ جبکہ ماہانہ قسط کا بوجھ بھی کم ترین سطح یعنی صرف تین ہزار روپے پر فِکس کر دیا گیا ہے۔ طلبہ اور طالبات…

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون آلات کی فراہمی کا سلسلہ جاری

پنجاب : وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون آلات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ! ننکانہ صاحب کے رہائشی محمد ذیشان بچپن سے معذوری کے باعث نقل و حرکت اور روزمرہ کے معمولات انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کر رہے تھے۔ کسی کے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا کو ان کی عوامی خدمات کے نتیجے میں “سی…

پنجاب : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبائی معاون خصوصی شعیب مرزا کو ان کی عوامی خدمات کے نتیجے میں “سی ایم میرٹ بیج” سے نوازا۔ شعیب مرزا نے مریدکے اور فیروز والا کے دیہات میں اچانک پانی پہنچنے پر ریسکیو ریلیف ورک کی خود نگرانی کی اور…

ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیاں

کراچی : ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیاں ایس ایس پی کورنگی شعبہ تفتیش محمد قیس خان (پی ایس پی) کی سربراہی میں مختلف تھانوں کی کارروائیوں کے دوران اقدامِ قتل، بچوں کے ساتھ…

ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کی سربراہی میں کرائم اینڈ سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد۔

کراچی : ڈی آئی جی ایسٹ زون ڈاکٹر فرخ علی کی سربراہی میں کرائم اینڈ سیکیورٹی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس میں ایسٹ زون کے ضلعی ایس ایس پیز، ایس پیز انویسٹیگیشن نے شرکت کی۔ ضلعی ایس ایس پیز کی جانب سے تمام تھانہ جات میں جرائم کی صورتحال، پولیس…

جناح ایونیو روڈ کی بحالی بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔

کراچی : جناح ایونیو روڈ کی بحالی بھی آخری مراحل میں داخل ہوگئی۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات پر بلدیہ عظمیٰ کراچی عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے دن رات کام کر رہی ہے۔ جناح ایونیو کے پرنٹنگ پریس پورشن پر بحالی کا کام آخری مراحل…