Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ، جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ میئر کراچی نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کی جانب سے گلشن ٹاؤن کی حدود میں زیرِ تعمیر صہبا اختر روڈ اور شاہراہ قائدین کا معائنہ کیا۔ محکمہ…

مووِن پک ہوٹل کراچی میں گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول کا اختتام تھائی ویک اینڈ کے ساتھ

کراچی، 28 اگست 2026: مووِن پک ہوٹل کراچی میں جاری گرینڈ پین ایشین فوڈ فیسٹیول اپنے آخری مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، جہاں 28 سے 30 اگست تک خصوصی تھائی ویک اینڈ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر مہمانوں کو تھائی لینڈ کے منفرد ذائقوں، خوشبوؤں…

ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے تعاون سے گورمنٹ اسکول کے پاس والی گلیوں میں پیور بلاک…

کراچی : ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی کے فنڈز سے بفرزون، این بلاک اور شادمان ٹاون کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں ترقیاتی کام تیزی کے ساتھ جاری ہیں۔ اس حوالے سے شادمان ٹاون میں موجود سخی حسن سے ناگن تک کی سروس سڑک بھی ایم کیو ایم…

کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔

کراچی : کراچی کی قیادت نے دیہی اور شہری کراچی کو ملانے کے لیے ایک اور قدم اٹھا لیا۔ عوامی مطالبات پر ترقیاتی کاموں کا سلسلہ نہ صرف صدر، گلشن، لیاقت آباد اور دیگر اضلاع میں بلکہ ملیر کے مختلف علاقوں میں بھی جاری ہے۔ مراد میمن گوٹھ روڈ…

نیوکراچی ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق نیوکراچی ٹاؤن کے چیئرمین نے سیکٹر 5ایم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے علاقے میں روڈ کارپیٹنگ کے جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو کام کے معیار اور رفتار کو بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ چیئرمین نے کہا…

میئر کراچی کا ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی مخدوش حالت کا نوٹس۔

کراچی : میئر کراچی کا ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی مخدوش حالت کا نوٹس۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ماڑی پور روڈ پر پیڈسٹرین برج کی حالت کا نوٹس لیے جانے کے بعد بلدیہ عظمیٰ کراچی کا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موقع پر پہنچ گیا۔…

بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر…

کراچی : بلدیہ عظمیٰ کراچی کے اسپتالوں میں فائر سیفٹی مزید مؤثر بنانے کا حکم بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) نے تمام طبی اداروں اور اسپتالوں میں فائر سیفٹی انتظامات فوری طور پر مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ اسپتالوں میں فائر ایکسٹنگوشرز،…

لائبریری کا مقصد طلبہ کے لیے جدید تعلیمی، تحقیقی اور تخلیقی ماحول فراہم کرنا ہے۔ وزیر جامعات محمد…

کراچی : وزیر جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو نے سیکریٹری جامعات غلام عباس بلوچ کے ہمراہ اروڑ یونیورسٹی آف آرٹ، آرکیٹیکچر، ڈیزائن اینڈ ہیریٹیج سکھر میں جدید سہولیات سے آراستہ مرکزی لائبریری کا افتتاح کردیا۔ وزیر جامعات محمد…