سیکٹر5سی3 اربن گورنمنٹ ہاسپٹل کے پاس واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی نئی لائن ڈالی جا رہی ہے
تفصیلات کے مطابق نیوں کراچی ٹاون یوسی 12 سیکٹر5سی3 اربن گورنمنٹ ہاسپٹل کے سامنے والی مین گلی میں واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی نئی لائن ڈالنے کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ علاقہ مکین کو پانی کی شکایت کی وجہ سے یہ کام کیا جارہا ہے۔ علاقہ مکین نے!-->…