Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

خاص خبر

At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.

عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ صاحب سے اہم ملاقات

عمیر عثمانی اور جاوید صدیقی کی ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ صاحب سے اہم ملاقات تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ویسٹ زون جناب عرفان بلوچ صاحب سے ان کے آفس میں آج عمیر عثمانی اور چئیرمین مرکزی تاجران فورم جناب جاوید صدیقی نے اپنی ٹیم کے ساتھ…

عرشی چوک تا محمدی سویٹ بیکری روڈ یوسی04، لیاقت آباد ٹاون کی بحالی کا کام

تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے کلک کے تحت یوسی -04 ٹی ایم سی لیاقت آباد میں عرشی چوک سے محمدی سویٹ بیکری تک سڑک کو کامیابی سے بحال کیا گیا ہے تاکہ رسائی کو بہتر بنایا جا سکے اور شہری انفراسٹرکچر کو بہتر بنایا جا سکے۔…

گلبرگ ٹاؤن میں ایک اور عوام دوست منصوبہ مکمل، بلاک 9 میں چلڈرن پارک کا افتتاح

کراچی: گلبرگ ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے عوام دوست ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔ یوسی 5 بلاک 9 میں تزئین و آرائش کے بعد چلڈرن پارک کا افتتاح امیر جماعت اسلامی ضلع گلبرگ وسطی کامران سراج اور چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے…

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے زیرِ تعمیر عظیم پورہ فلائی اوور کا دورہ۔

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا رات گئے زیرِ تعمیر عظیم پورہ فلائی اوور کا دورہ۔ میئر کراچی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کی 100 روزہ ڈیڈ لائن کے مطابق منصوبے کا تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ فلائی اوور کے مرکزی ڈھانچے کی تعمیر…

میئر کراچی کا نیو ایم اے جناح روڈ کی بحالی کا حکم۔

کراچی : میئر کراچی کا نیو ایم اے جناح روڈ کی بحالی کا حکم۔ شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کے دوران میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے نیو ایم اے جناح روڈ کی خستہ حال صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے فوری مرمت کے احکامات جاری کیے، جس پر متعلقہ ٹیم…