شادمان محلہ کمیٹی کے ممبران کی ڈی سی آفس میں سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بورڈ کی ٹیم سے اہم ملاقات
کراچی : شادمان ٹاون میں موجود محلہ کمیٹی کے ممبران آج کل علاقہ کی بہتری کے لئے کام کرتے نظر آرہے ہیں۔ اس کو دیکھتے ہوئے انہوں نے ڈی سی آفس میں طاحہ سلیم سے ملاقات کی اور علاقہ میں موجود مسائل سے آگاہ کیا۔
حال ہی میں محلہ کمیٹی کے!-->!-->!-->…