Browsing Category
خاص خبر
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.
آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد ہماری تعداد 146 ہوگئی ہے
پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے ساتھ ہماری مشاورت کا سلسلہ جاری ہے اور انشاءاللہ تعالیٰ اس کے نتیجے میں وزیراعظم کے لیے امیدوار کا اتفاق رائے اور مشاورت سے اعلان ہوگا۔
سیف باری اور ریاض حیدر کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات
الیکشن کمیشن کی دھاندلی کو سیٹ چھوڑ کر ایکسپوز کرنے پر شکریہ ادا کیا۔
انتخابات نے ثابت کردیا کہ کراچی اور حیدرآباد ایم کیو ایم کا ہے۔ انیس قائم خانی
ہم کراچی ،حیدرآباد اور میرپورخاص کا شکریہ ادا کرتے ہیں، انیس قائم خانی
ایم کیو ایم پاکستان کا کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں میں زبردست کامیابی حاصل کرنے پر جناح گراؤنڈ…
8 سال کے طویل عرصے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان اپنا مضبوط گڑھ سمجھے جانے والے علاقے میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں کرنے میں کامیاب
اپنے کارکنوں، حامیوں اور قیادت کا شکریہ جنہوں نے یہ کامیابی ممکن بنائی۔ مہر بانو قریشی
جمع کیے گئے مکمل فارم 45 سے واضح ہے کہ میں نے موسیٰ گیلانی کو 5995 ووٹوں کے فرق سے شکست دے کر الیکشن جیتا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے قائدین کی ملاقات شروع
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور ایم کیوایم کے قائدین کی ملاقات شروع
آزاد امیدوار مہر بانو قریشی دوبارہ گنتی کی درخواست لے کر آراو کے دفتر پہنچی
یہ میرا آئینی اور قانونی حق ہے۔ مہر بانو قریشی
تمام سیاسی قوتوں کو پاکستان کے لئے ایک ہونا ہوگا۔ شہباز شریف
اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
جن غباروں پر زبردستی ہوا بھری کی گئی وہ غبارے بہت جلد پھٹنے والے ہیں۔ حافظ نعیم الرحمن
اگر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے کارکن کا ضمیر زندہ ہے تو وہ ہمارے ساتھ شریک ہوں۔ حافظ نعیم الرحمن