کراچی کی کوئی سڑک قابلِ استعمال نہیں، ہر ترقیاتی منصوبہ کرپشن کی نذر ہوگیا۔ حیدر عباس رضوی
کراچی والے گزشتہ بیس برسوں سے خرید کر پانی پینے پر مجبور ہیں، ریبیز ویکسین کے اربوں روپے بھی ہڑپ کر لیے گئے۔ حیدر عباس رضوی
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.