سندھ حکومت کی نااہلی و مجرمانہ غفلت کے باعث سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال شادمان ٹاون تباہی کا شکار ہے
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سےادارہ نور حق میں سندھ گورنمنٹ ہسپتال نارتھ ناظم آباد کے متاثرہ ملازمین کے وفد کی ملاقات کے موقع پر گفتگو
سندھ حکومت کی نااہلی و مجرمانہ غفلت کے باعث سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال شادمان ٹاون تباہی کا شکار ہے
کراچی : سندھ حکومت کی نا اہلی و مجرمانہ غفلت کے باعث سندھ گورنمنٹ چلڈرن ہسپتال شاد مان ٹاءون تباہی کا شکار ہے ، ہسپتال کے ملازمین تنخواہوں سے محروم ومسائل سے دوچار ہیں اور عوام کو علاج معالجے کی سہولیات اور ادویات میسر نہیں ۔ یہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان سےادارہ نور حق میں سندھ گورنمنٹ ہسپتال نارتھ ناظم آباد کے متاثرہ ملازمین کے وفد کی ملاقات کے موقع پر گفتگو۔
اس موقع پر پرسٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ و ڈپٹی پارلیمانی لیڈر قاضی صدر الدین،جماعت اسلامی کے چیئرمین یوسی1سرسید ٹاؤن نارتھ ناظم آباد شہزاد مظہر موجود ہیں۔