Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

جمال احمد کی کے-الیکٹرک نارتھ ناظم آباد حیدری کے آفس اہم ملاقات

0

جمال احمد کی کے-الیکٹرک نارتھ ناظم آباد حیدری کے آفس اہم ملاقات

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی جمال احمد کی کے-الیکٹرک نارتھ ناظم آباد، حیدری کے آفس میں بلنگ ڈیپارٹمنٹ کے جی ایم تقی رضا، عقیل صاحب، کلسٹر ہیڈ نبیل صاحب سے ملاقات۔

نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے علاقے عرفات ٹاؤن، بطحہ ٹاؤن، بھٹو کالونی اور مختلف علاقوں کے میں لوڈشٹگ کا دورانیہ زیادہ ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اوور بلنگ کے حوالے سے ایک مسبت گفتگو ہوئی۔ انہوں نے یقین دھانی کرائی کہ مسائل کو حل کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ایم پی اے جمال احمد نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت عوام کے مسائل کے لیے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔

اس موقع پر ٹاؤن بلدیاتی ممبر عدنان جمال موجود تھے۔

Comments
Loading...