منگھوپیر روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن
منگھوپیر روڈ پر قبضہ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر گرینڈ آپریشن کے بعد محکمہ انسدادِ تجاوزات نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر منگھوپیر روڈ سے لے کر پاک کالونی تک کارروائی کرتے ہوئے قبضہ ختم کرایا اور سامان ضبط کرلیا۔
شہر بھر میں بہت سے ایسے مقام موجود ہیں، جہاں لوگوں نے غیر قانونی طور پر قبضہ کررکھا ہے۔ اس حوالے سے شہر بھر کے مختلف مقام پر آپریشن جاری ہے۔