Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایم کیو ایم پاکستان، نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزر اقبال خان کا جنرل ورکر اجلاس سے خطاب

ایم کیو ایم پاکستان، نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزر اقبال خان کا جنرل ورکر اجلاس سے خطاب

0

ایم کیو ایم پاکستان، نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزر اقبال خان کا جنرل ورکر اجلاس سے خطاب

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے نارتھ کراچی یوسی 15-اے میں جنرل ورکرز اجلاس رکھا گیا۔ نارتھ کراچی ٹاؤن آرگنائزر اقبال خان اور ارکین ٹاؤن کمیٹی بھی موجود تھے۔

ٹاؤن آرگنائزر اقبال خان نے جنرل ورکر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے، یوسی آرگنائزر و اراکین یوسی کمیٹی کے کام کو سراہا اور تیزی سے کام کرنے کی ہدایت کی۔ 27 ستمبر کو نارتھ کراچی ٹاؤن کے ہونے والے جنرل ورکر اجلاس تعداد میں شرکت کرنے کوکہا۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام یوسی کے ذمہ داران آنے والے الیکشن بروڈ کاسٹ لسٹ تیار کریں اور عوامی رابطہ تیز کردیں۔

Comments
Loading...