Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی شہر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور قیمتوں میں مسلسل اضافے کے حوالے سے ملاقات

جماعت اسلامی کا وفد سوئی گیس ہیڈ آفس پہنچ گیا

0

امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی شہر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور قیمتوں میں مسلسل اضافے کے حوالے سے ملاقات

کراچی : جماعت اسلامی کا وفد سوئی گیس ہیڈ آفس پہنچ گیا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کی مینیجنگ ڈائریکٹر سعید رضوی ، سینٹر جنرل مینیجر فصیح الدین فواد، ڈی جی بلنگ کامران شیخ ، ڈی جی ایم عدنان رحمان سے ملاقات۔ شہر میں گیس کی لوڈ شیڈنگ اور قیمتوں میں مسلسل اضافے کے حوالے سے ملاقات جاری۔

جماعت اسلامی کے وفد کیا قیادت امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کررہے ہیں وفد میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سٹی کونسل قاضی صدر الدین، نائب صدر پبلک ایڈ کمیٹی کراچی عمران شاہد ، جنرل سیکرٹری پبلک ایڈ کمیٹی کراچی نجیب ایوبی شریک ہیں۔

Comments
Loading...