Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پیپلز پارٹی ،اکرم اعوان اور رحیم خان کی ہدایت پر یو سی 3 سیکٹر 5سی1 سے شیخ کاشف سعید نے جامعہ مسجد نور، جامع مسجد فاروق اعظم اور جامع مسجد سکینہ کے اعتراف سے تمام الائشیں اٹھوا دی

0

کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی سٹی ایریا پی ایس کے صدر اکرم اعوان اور یوسی 3 کے صدر رحیم خان کی ہدایت پر یو سی 3 سیکٹر 5سی1 سے شیخ کاشف سعید نے جامعہ مسجد نور جامع مسجد فاروق اعظم اور جامع مسجد سکینہ کے اعتراف سے تمام الائشیں اٹھوا دی۔

جس پر اہل محلہ نے پیپلز پارٹی اور اکرم اعوان، رحیم خان اور شیخ کاشف سعید کا شکریہ بھی ادا کیا۔

Comments
Loading...