Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کر حکم پر قبرستان میں کالی بھیڑوں کا خلاف کاروائی

قبرستان کے حوالے سے اپنی شکایت کے ایم سی کے شکایتی سیلٹ 1339 پر درج کروائیں۔

0

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کر حکم پر قبرستان میں کالی بھیڑوں کا خلاف کاروائی

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کر حکم پر قبرستان میں کالی بھیڑوں کا خلاف کاروائی جاری ہے۔ میئر کے نوٹس کے بعد محمد شاہ قبرستان نارتھ کراچی میں زائد رقم کی وصولی کی شکایات پر گورکن کو گرفتار کر کے ایف ائی آر درج کرلی گئے ہے۔

گورکن مافیا قانونی شکنجے میں۔ قبرستان کے حوالے سے اپنی شکایت کے ایم سی کے شکایتی سیلٹ 1339 پر درج کروائیں۔ عوام کا مئیر کراچی مرتضی وہاب کے اس اقدام پر شکریہ۔

اس کے ساتھ ساتھ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی نے ناظم آباد کے دورے کے دوران عوامی شکایت پر نوٹس لیتے ہوئے چینیوٹ ہاسپٹل ناظم آباد کے اطراف فٹ پاتھ پر قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا تھا جس پر آج ٹیم نے کاروائی کر کے خالی کروا دیا۔

Comments
Loading...