سید مصطفٰی کمال کی حافظ حمد اللہ کی عیادت، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
سید مصطفٰی کمال کی حافظ حمد اللہ کی عیادت، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
سید مصطفٰی کمال کی حافظ حمد اللہ کی عیادت، مولانا فضل الرحمن سے ملاقات
تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان کے مطابق سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال کی کراچی کے مقامی ہسپتال میں زیر علاج جے یو آئی کے مرکزی رہنما اور سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عیادت کی۔
جبکہ اس موقع پر مولانا فضل رحمان سے ملاقات بھی کی، سیدمصطفٰی کمال نے حافظ حمداللہ کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اور گلدستہ پیش کیا۔