خبریں اسلحہ کی نمائش، غیر رجسٹرڈ گاڑیوں، بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کاررائیوں اور… Webdesk Feb 15, 2025 0 گلے کی خراش سے شروع ہونے والی یہ بیماری احتیاط نہ کرنے کی صورت میں پھیپھڑوں کو سخت متاثر کر سکتی ہے۔ شرجیل انعام میمن
پولیس بھنگوریہ گوٹھ بلاک 2 نزد قادریہ مسجد میں کومبنگ آپریشن کا آغاز Webdesk Feb 15, 2025 0 اس آپریشن کی سربراہی ایس ڈی پی او عزیز آباد کر رہے ہیں، جبکہ ایس ایچ او عزیز آباد بھی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں۔
پولیس ہیوی ٹریفک کے داخلے کے اوقات کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف دفعہ 144 کی ایف آئی آر درج کرنے کی… Webdesk Feb 15, 2025 0 ہیوی ٹریفک کے داخلے کے اوقات رات 10 تا صبح 6 بجے تک پر سختی سے عمل درآمد کروانے کیلئے ڈسٹرکٹ اور ٹریفک پولیس کو مشترکہ کارروائی کا حکم
خبریں اسلحہ کی نمائش کرنیوالوں کے خلاف سخت اقدامات کریں۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار Webdesk Feb 13, 2025 0 ڈالے پر کوئی نہیں بیٹھے گا پولیس ہو یا سیکیورٹی گارڈ ہو، یہ ہدایات ڈالہ مالکان کو بھی بتادیں۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار
کراچی بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے اپنے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ نصرت اللہ Webdesk Feb 13, 2025 0 صفائی ستھرائی جھاڑیوں کی کٹائی سمیت روشنی کے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں۔ نصرت اللہ
کراچی چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کے ہمراہ قبرستانوں کا دورہ۔ Webdesk Feb 13, 2025 0 نیو کراچی ٹاؤن کی جانب سے زائرین قبرستان کی رہنمائی کے لئے استقبالیہ کیمپس لگائے گئے۔
کراچی جمال احمد کی انتھک محنت اور کاوشوں سے سیکٹر 7ڈی 2، میں سیوریج کا دیرینہ مسئلہ بالآخر حل Webdesk Feb 13, 2025 0 علاقے کی عوام نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی اور واٹر بورڈ کے افسران کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
کراچی شب برأت کے حوالے سےرات کے اوقات میں مساجد کے اطراف میں صفائی کا عمل جاری Webdesk Feb 12, 2025 0 شب برأت کے حوالے سےرات کے اوقات میں مساجد کے اطراف میں صفائی کا عمل جاری تفصیلات کے مطابق سیکٹر 5ایم میں سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ کی جانب سے شب برأت کے حوالے سے صفائی ستھرائی کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے۔ یوسی چیئرمین کی ہدایت پر!-->!-->!-->…
پولیس فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں کومبنگ آپریشن کا آغاز Webdesk Feb 12, 2025 0 جس کی سربراہی ایس ڈی پی او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا جناب محمد نعیم خان صاحب کر رہے ہیں۔
کراچی اے سی نارتھ ناظم آباد حمیر احمد کا ٹاون چئیرمین عاطف علی خان اور ایم پی اے جمال احمد کے ہمراہ سخی… Webdesk Feb 11, 2025 0 اس موقع پر ڈی ایس پی صاحب، قبرستان کی ایڈمسٹریشن اور سندھ سولڈ ویسٹ کے نمائیندے بھی موجود تھے۔