سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے چیئرمین سینیٹر عامر چشتی کا ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو روکنے کے…
ڈسپوزایبل سرنجز کے دوبارہ استعمال پر پابندی کے قانون (سندھ ریگولیشن اینڈ کنٹرول آف ڈسپوزایبل سرنجز ایکٹ 2010) پر سختی سے عمل درآمد کر کے ہی مہلک بیماریوں کا سدِباب ممکن ہے۔ نسرین جلیل