Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alerts

تھانہ درخشاں پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل و موٹر سائیکل لفٹر گرفتار

کراچی: تھانہ درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک عادی اسٹریٹ کرمنل و موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت محمد آصف ولد نظام الدین کے نام سے ہوئی۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور ایک پستول 30 بور بمعہ 3…

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بائیک لفٹرز کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی: تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے بائیک لفٹرز کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پر ملزم محمد مبین ولد جمال کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے ایک عدد 70 سی سی موٹر سائیکل (میکر: یونیک) برآمد ہوئی جو تھانہ سر…

‏تمام پبلک سروس گاڑیوں میں ایمرجنسی ایگزٹ، فرسٹ ایڈ باکس اور فائر ایکسٹینگشر کی دستیابی اور فعالیت…

کراچی : سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ ‏تمام گاڑیوں کو مقررہ رفتار میں چلانا لازم ہوگا، اوورلوڈنگ، غلط اوورٹیکنگ، تیز رفتاری، لاپرواہ ڈرائیونگ اور ون وے کی خلاف ورزیوں سے اجتناب کیا جائے۔ ‏تمام پبلک سروس…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی شاندار کارکردگی پر پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی۔

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی شاندار کارکردگی پر پولیس ٹیم کی حوصلہ افزائی۔ ایس ایس پی نے بہترین کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ نیو کراچی سعود احمد اور ان کی ٹیم کو تعریفی اسناد اور نقد انعام سے نوازا۔ نیوکراچی…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو…

پاکستان : وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چھوٹے و درمیانے پیمانے کے نئے کاروبار اور چھوٹے کسانوں کو سہولیات کی فراہمی پر اعلیٰ سطحی اجلاس۔ اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ 2021-22 کی نسبت دسمبر 2025 تک نجی شعبے کو بینکوں کی جانب سے قرض…

کمانڈر لاہور کور کی نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ بلوچستان کے وفد کے ساتھ خصوصی نشست

پاکستان : کمانڈر لاہور کور نے نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے وفد میں شریک طلبہ کیساتھ خصوصی نشست میں تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔ جس میں قومی و علاقائی سلامتی کے امور زیرِ بحث آئے۔ کمانڈر نے کہا کہ پاک فوج نے بلوچستان کو فتنہ الخوارج اور فتنہ…

تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار…

کراچی : تھانہ خواجہ اجمیر نگری پولیس نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے اندرونِ گلی نزد قائد پارک سیکٹر 5-اے/3 نارتھ کراچی میں ملزم کو فائرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا۔ گرفتار ملزم کی…