کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے
کراچی : مختلف علاقوں میں سگنل کی تنصیب کا کام تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کی اے ڈی پی اسکیم کے تحت کراچی میں آٹومیشن، اپ گریڈیشن اور نئے ٹریفک سگنلز کی تنصیب پر کام جاری ہے۔نارتھ کراچی میں ڈسکو موڑ ٹریفک چوراہے!-->…