Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

پولیس اسٹیشن حیدری مارکیٹ کی ٹیم نے دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

0

کراچی : پولیس اسٹیشن حیدری مارکیٹ کی ٹیم نے ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایت پر دورانِ گشت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم کی شناخت محمد مشید جعفری ولد سید محمد جعفری کے نام سے ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے ایک عدد موٹر سائیکل کے ایل ایکس-0552، سپریم ماڈل 2019 برآمد کر لی گئی۔

گرفتار ملزم کے خلاف ماضی میں بھی مقدمہ درج ہے: ایف آئی آر نمبر 237/2019، بجرم دفعہ 23(1)اے، تھانہ سپر مارکیٹ۔

Comments
Loading...