میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت کے تحت بائیو گیس بنانے والا پائلٹ پراجیکٹ کامیاب۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کاابراہیم حیدری پلانٹ کا دورہ۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت کے تحت بائیو گیس بنانے والا پائلٹ پراجیکٹ کامیاب۔
تفصیلات کے مطابق کراچی والوں کے لیے ایک اور اچھی خبر۔ متبادل وسائل کی جانب ایک اور اہم اقدام۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت کے تحت بائیو گیس بنانے والا پائلٹ پراجیکٹ کامیاب۔ کچن ویسٹ اور گائے کے آرگینک ویسٹ سے بنے والے بائیو گیس کا استعمال شروع۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کاابراہیم حیدری پلانٹ جا دورہ۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بائیو گیس بنے والے عمل کا بھی معائنہ کیا۔ بائیو گیس کو متبادل انرجی، کوکنگ اور ہیٹنگ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ میئر کراچی نے پراجیکٹ حکام سے بریفنگ لی اور کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔