ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کراچی : ویسٹ، تھانہ پیرآباد پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث عادی ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے قصبہ کالونی کے قریب کاروائی کرکے ملزم عامر ولد جمال کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزم سے مختلف پڑیاں میں موجود 23 گرام کرسٹال اور نقدی رقم برآمد ہوئی۔ گرفتار ملزم کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے۔