Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کی دبنگ کاروائی، انڈا موڑ پر ٹیم کے ساتھ موجود

ایس ایچ او فیض الحسن اپنی ٹیم کے ساتھ انڈا موڑ پر موجود۔

0

ایس ایچ او شاہراہ نورجہاں کی دبنگ کاروائی، انڈا موڑ پر ٹیم کے ساتھ موجود

تفصیلات کے مطابق شاہراہ نورجہاں ایس ایچ او فیض الحسن کی عوام میں مقبولیت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس کی وجہ سے وہ عوام سے رابطہ میں ہیں اور ایک فون کال پر موقع پر پہنچ جاتے ہیں۔ انہوں نے علاقہ میں جرائم کے خاتمے کے لئے ایسے ایسے کام کئے جس کی وجہ سے وہ عوام میں مقبول ہوگئے۔

مزید پڑھیں : شاہراہ نورجہاں پولیس ایس ایچ او کی اپنی ٹیم کے ہمراہ شادمان محلہ کمیٹی سے ملاقات

حال ہی میں انہوں نے اپنی ٹیم کے ساتھ انڈا موڑ پر ناکہ کا دوراہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مختلف گاڑیوں اور موٹر سائیکل کی چیکنگ بھی کی۔ عوام نے ایس ایچ او فیض الحسن صاحب سے ملاقات کی اور ان کے کام کو سراہا۔ اس دوران انہوں نے وہاں موجود پتھارے والوں کو بھی کہا کہ وہ سڑک پر ٹریفک جام ہونے کا سبب نا بنے ورنہ ان کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید پڑھیں : شاہراہ نورجہاں پولیس کی اسنیپ چیکنگ، موقع پر ایس ایچ او فیض الحسن بھی موجود

ان کا کہنا تھا کہ ہم عوام کی خدمت کے لئے آئے ہیں اور خدمت کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں : شادمان محلہ کمیٹی کی شاہراہ نورجہاں ایس ایچ او فیض الحسن سے ملاقات عمرہ سے واپسی پر مبارکباد

Comments
Loading...