Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیر نگرانی سیکٹر 5ایم میں صفائی کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیر نگرانی سیکٹر 5ایم صفائی کا کام تیزی کے ساتھ جاری

0

کونسلر حافظ شیراز احمد کی زیر نگرانی سیکٹر 5ایم میں صفائی کا کام تیزی کے ساتھ جاری

کراچی : نیو کراچی ٹاون کی جانب سے سیکٹر 5-ایم میں صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ اس صفائی مہم کی نگرانی کونسلر حافظ شیراز احمد کررہے ہیں۔ نیو کراچی ٹاون اور سندھ سولڈ ویسٹ منجمنٹ بورڈ کی ٹیم کے ساتھ مختلف گلیوں میں جھاڑو لگوائی گئی اور جمع شدہ مٹی کو بھی اٹھوایا گیا۔

علاقہ مکین نے اس پر نیو کراچی ٹاون اور کونسلر حافظ شیراز احمد کا شکریہ بھی ادا کیا۔ حافظ شیراز احمد کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا علاقہ نہیں بلکہ ہمارا گھر ہے اس کی صفائی ہم سب پر فرض ہے۔ ہم سب مل کر اپنے علاقہ کی صفائی کا خیال رکھیں تو مسائل پیدا ہی ناہو۔ امید کرتا ہوں ہمارے علاقہ کی عوام ہمارا ساتھ دے گی۔

Sector 5-M cleaning work continues at a rapid pace under the supervision of Councilor Hafiz Shiraz Ahmed
Sector 5-M cleaning work continues at a rapid pace under the supervision of Councilor Hafiz Shiraz Ahmed
Comments
Loading...