ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ جمال احمد کی نجی اسکول کی تقریب میں شرکت
ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ جمال احمد کی نجی اسکول کی تقریب میں شرکت
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کے ساتھ ایم پی اے جمال احمد کی نجی اسکول کی تقریب میں شرکت۔ جہاں ڈاکٹر فاروق ستار نے بچوں سے گفتگو کی۔ نجی اسکول کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور نوجوان طلباء کی حوصلہ افزائی کی۔
بعد میں انہوں نے اسکول انتظامیہ سے بھی ملاقات کی۔ اسکول انتظامیہ نے ان کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
