Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شاہین فورس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بہادر اہلکاروں کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا۔

0

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شاہین فورس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بہادر اہلکاروں کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا۔

کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شاہین فورس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بہادر اہلکاروں کو سی سی -1 سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا۔ تھانہ سپر مارکیٹ کی حدود میں پولیس مقابلے کے دوران جرات و بہادری دکھانے پر اہلکاروں صابر شاہ، ناصر، سید ارتضی اور طارق شاہ کو 10 ہزار روپے نقد انعام دیا گیا۔

ایڈیشنل آئی جی نے کہا کہ یہ جوان محکمہ پولیس کا فخر ہیں جنہوں نے شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے بہادری سے فرض نبھایا۔

Comments
Loading...