پولیس پولیس نے انتہائی مطلوب اور لسٹڈ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Feb 9, 2025 0 گرفتار ملزمہ کے قبضے سے ایک کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فروخت کی رقم برآمد کر لی گئی۔
کراچی شہریوں کی حفاظت کے لیے فوری اور موثر اقدامات کیے جائیں۔ منعم ظفر خان Webdesk Feb 8, 2025 0 کراچی میں ٹینکرز، ڈمپر اور ٹرالر موت کی علامت بن چکے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان
صحت و تعلیم تعلیمی اداروں میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی سرگرمیاں بھی بہت ضروری ہیں۔سعید… Webdesk Feb 8, 2025 0 جسمانی سرگرمیوں سے ہم بچوں کو تعلیم اور صحت دونوں سرگرمیوں میں انہیں مضبوط بنا سکتے ہیں۔ سعید غنی
کراچی کلین کراچی آپریشن ،مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں اپنی منزل کی طرف مزید زور کے ساتھ بڑھ رہا ہے۔ Webdesk Feb 8, 2025 0 عمار خان کی نگرانی میں گرینڈ آپریشن کر کے عوامی مقامات کو خالی کروانے کے ساتھ سامان بھی ضبط کیا گیا۔
پولیس الیاس گوٹھ اور لیاقت آباد نمبر 3 میں رینجرز اور پولیس کا کومبنگ،سرچ آپریشن Webdesk Feb 8, 2025 0 آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے 30 سے 35 سے زائد گھروں اور ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی۔
خبریں سندھ حکومت کی جانب سے تھر ڈزرٹ ٹرین سفاری کا آغاز Webdesk Feb 8, 2025 0 پہلی ٹرین کینٹ اسٹیشن سے تھرپارکر کیلئے روانہ
پولیس اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی Webdesk Feb 7, 2025 0 دوران انٹیروگیشن ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
پولیس نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت کسی بھی اہلکار کو اپنی ڈیوٹی کا مقام… Webdesk Feb 7, 2025 0 نمازیوں کی سیکیورٹی کے لیے تمام تھانوں کی سطح پر مربوط روابط کے تحت ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔ جاوید عالم اوڈھو
کھیل و تفریح حکومت سندھ اس ایونٹ کے ذریعے جامشورو اور سندھ کی خوبصورتی کو دنیا کے سامنے لانا چاہتی ہے۔… Webdesk Feb 7, 2025 0 سندھ حکومت کے محکمہ کھیل کی جانب سے سہ روزہ سندھو دریاہ گیمز 2025 کا انعقاد
خبریں ادبی میلہ برداشت اور اختلافی گفتگو کے فروغ کا ذریعہ ہے۔ سعید غنی Webdesk Feb 7, 2025 0 کراچی لٹریچر فیسٹیول محبت بڑھا رہا ہیں۔ سعید غنی